میر دہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دس آدمیوں کا سردار، دس سپاہیوں کا افسر، جس کی نگرانی میں چند توپیں یا ایک توپ ہوتی تھی (بعہد اکبر اعظم)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دس آدمیوں کا سردار، دس سپاہیوں کا افسر، جس کی نگرانی میں چند توپیں یا ایک توپ ہوتی تھی (بعہد اکبر اعظم)۔